کرکٹ لور علی اور داؤد پاکستان کرکٹ میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں اور چیئرمین محسن نقوی کے متوقع اقدامات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ اس گفتگو میں عاقب جاوید کے بیانات، کامران غلام کی ٹیم سے اخراج کی وجوہات، سینٹرل کنٹریکٹ کی نئی شرائط اور ویمن کرکٹ ٹیم کے اہم مقابلوں کا جائزہ بھی شامل ہے۔