Login Register
G
Aftab Dhudra official banner
Aftab Dhudra official

Aftab Dhudra official

@UC2-keRf2uDigSyU_cB9GaXw - 3.8K subscribers

آفتاب دہدرا پاکستان سپورٹس کلب کے کپتان اور یورپ میں پاکستان کمیونٹی کے اھم رکن ہیں -یورپ میں ہر پاکستانی کی آواز ہیں - میں ایک عام سا کھلاڑی ہوں لیکن سپورٹس کے لئے میری خدمات بہت خاص ہیں میں میدانوں کو سجاتا ہوں تاکہ نئے کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ ضائع نہ ہو- میں کھلاڑیوں کا حوصلہ ہوں اور نوجوان میرا اثاثہ ہیں - میں نوجوانوں کی آواز ہوں میں آفتاب دہدرا ہوں❤❤❤👍✅ سب دوست میرا چینل ضرور سبسکرائب کریں تاکہ میری آواز آپ کے کانوں تک پنہچتی رہے