Login Register
G
I. Q. Official banner
I. Q. Official

I. Q. Official

@UC3gHdl5_MF0xxFAAa4O1Fng - 599 subscribers

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ہے آپ سبھی دوستوں کا ہمارے یوٹیوب چینل اسرافیل قاسمی آفسیل میں ہم آپ سبھی دوستوں کا اپنے اس یوٹیوب چینل میں دل کی گہرائیوں سے پُر زور خوش آمدید اور استقبال کرتے ہیں۔ ہمارے چینل میں آپ سبھی کا آنا مبارک ہو اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ میرے انتہائی واجب الاحترام و محترم ناظرین! چینل بنانے کا مقصد یہ ہے کہ( حمد پاک ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدحت ۔ اور نظم و غزل کا بہترین مجموعہ مسحور کُن آواز کے ساتھ ۔اور دین کی باتیں دنیا کے ہر خطے تک پہنچا سکوں سب سے پہلے اس کے لئے آپ سبھی کو ہمارا ساتھ دینا پڑے گا تاکہ اس چینل کا مقصد پائے تکمیل کو پہچتا رہے۔۔ سب سے پہلے آپ سب ہمارے اس چینل 👈 ( Israfil Qasmi Official ) کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کو دبا دیں تاکہ ہر نئی ویڈیوز کی نوٹیفکیشن سب سے پہلے آپ سبھی تک پہنچ سکے اور اُس ویڈیو کو فورا دیکھ سکیں آپ سبھی دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا