Asslam alikum WRB
Noor Al Anwar Quran Tilawat
On this channel, you will find beautiful and peaceful Quran recitations, selected Surahs, and inspiring verses that connect hearts with Allah.
Subscribe and join our journey of spreading the light of the Quran.
#NoorAlAnwar #QuranRecitation #Tilawat #HolyQuran
🌙 نور الانوار قرآن تلاوت
نور الانوار قرآن تلاوت چینل پر آپ کو ملے گی خوبصورت اور روح کو سکون دینے والی قرآنی تلاوت، منتخب سورتیں، اور ہر دل کو روشن کرنے والا کلامِ الٰہی۔
ہمارا مقصد قرآن کو عام کرنا اور لوگوں کے دلوں کو قرآن سے جوڑنا ہے۔
اگر آپ قرآن سے محبت رکھتے ہیں تو سبسکرائب کریں
اور اس نیکی کے سفر میں ہمارے ساتھ جڑیں۔
جزاکم اللہ خیراً
My Misson :
“Teaching Quran online, spreading divine knowledge, and helping everyone connect with the Quran, no matter where they live.
سبسکرائب کریں، ویڈیوز دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ سب قرآن کے اس مقدس سفر کا حصہ بن سکیں۔
📞 رابطہ اور کلاسز کے لیے: [966551966391+]
📧 ای میل: [[email protected] ]