Login Register
G
Ghulam Mujtaba Madni banner
Ghulam Mujtaba Madni

Ghulam Mujtaba Madni

@UC55PEm-Y-ffAq2zInnmzvUw - 3.6K subscribers

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ آپ تمام احباب کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین یہ ایک اسلامی چینل ہے جو فقط اللہ رب العزت اور ہمارے پیارے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا و خوشنودی کے لیے بنایا گیا اس میں آپ تلاوت قرآن ۔ نعت شریف اور درس و بیان سننے کی سعادت حاصل کر سکیں گے تو آپ حضرات کی خدمت میں عرض ہے کہ میرے اس چینل Ghulam Mujtaba Madni کو سبسکرائب کریں اور تلاوت و نعت سن کر ڈھیروں ثواب پائیں اور اپنی دعاؤں میں اس بندہ عاجز (غلام مجتبیٰ) کو یاد رکھیں اللّٰہ جل شانہ ہم سب سے راضی ہو والسلام