Login Register
G
Azadari Network Uk banner
Azadari Network Uk

Azadari Network Uk

@UC6tS_MgjcBoBc7qNCTo4wDg - 3.6K subscribers

السلام علیکم یا علی مدد عزاداری نیٹ ورک یو کے میں خوش آمدید! ہمارا مشن پیغامِ کربلا اور روایتی عزاداری کو دنیا بھر تک پہنچانا ہے، خاص طور پر UK اور پاکستان کی حسینی کمیونٹی تک۔ یہ چینل خاص طور پر موجیانوالہ کی تاریخی عزاداری کو اجاگر کرنے کے لیے وقف ہے — وہی سرزمین جہاں اٹھارہویں صدی سے مسلسل عزاداری برپا ہے۔ اس چینل پر آپ دیکھیں گے: • موجیانوالہ کی قدیم و جدید مجالسِ امام حسینؑ • لندن، برمنگھم، بریڈفورڈ، مانچسٹر و دیگر UK شہروں کی مجالس • معزز ذاکرینِ اہلِ بیتؑ کے منبرِ حسینی سے خطابات • نوحہ و مرثیہ خوانی • نایاب اور تاریخی مجالس کی محفوظ و بحال شدہ ویڈیوز ہماری کوشش ہے کہ اس عظیم ورثے کو ریزگار نسلوں تک زندہ اور محفوظ رکھا جائے۔ براہِ کرم ہماری اس نیکی میں ہمارا ساتھ دیں: ✅ چینل کو Subscribe کریں ✅ ویڈیوز Share کریں ✅ دعا میں یاد رکھیں؟