Login Register
G
Maqsad e Hayat Faqat Ya Hussain a.s banner
Maqsad e Hayat Faqat Ya Hussain a.s

Maqsad e Hayat Faqat Ya Hussain a.s

@UC8vFgHtEU7WLrm09TQw-ElQ - 704 subscribers

اسلام وعلیکم یاعلی مدد آپ سب عزاداروں کو ہم اس یوٹیوب چینل (مقصدِ حیات فقط یا حسینٔ) میں خوش آمدید کہتے ہیں ہم اس چینل میں عزاداری کی ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں۔ جیسے کہ نوحہ، منقبت، سلام وغیرہ۔ آپ اس چینل کو خود بھی (subscribe) کریں اور شیئر کریں تاکہ اس چینل کی ساری ویڈیوز سب دیکھ سکیں۔ اور اس چینل کی ساری ویڈیو شیئر کریں اور کمنٹ بھی کریں اور جو آپ کو ویڈیو چاہیے ہوں آپ مجھے بتائیں میں آپ کے لئے وہ ویڈیو اس چینل پر اپلوڈ کر سکوں۔ آپ کو پھر ایک بار دہرا رہا ہوں کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں اور آگے شیئر کریں تاکہ یہ ویڈیوز سب دیکھ سکیں۔ شکریہ۔