اسلام علیکم میری پیاری اسلامی بہنوں اور بھائیوں آپ سب کو میری اس نیو چینل میں خوش آمدید جس میں میں آپ کو انشاء اللہ عزوجل قرآنِ مجید فرقانِ حمید شروع سے نورانی قائدے سے مکمل تجوید اور قوائد کے ساتھ پڑھانا سکھاؤں گی اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور آپ سب کو دین اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین میری چینل کو سپورٹ ضرور کیجئے گا لائک شیئر اور سبسکرائیب ضرور کیجئے اور اس کے علاوہ اپ کو اسلامک ویڈیو اور اسلامک اقوال زریں اور اسلامک باتیں کی ویڈیو بھی ملے گی انشاء اللہ اپ سب کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیراً کثیرا 🌹❤️
+923293272762 Online class available for girls and ladies plz contact me..
21 December 1k subscribe complete Alhmdulillah..