Login Register
G
Islami Taleemat banner
Islami Taleemat

Islami Taleemat

@UC9qPPoPH9-_I6TOdVUW20bQ - 451 subscribers

*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم* ☺️ *اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ!* *وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء* یہ میرا اسلامی تعلیمات چینل ہے♥♥ جو الحمدللہ کافی عرصہ سے وٹس ایپ پر چل رہا ہے اب یہ یوٹیوب پر بھی کام کرے گا *ان شاءاللہ*🤲 یہ اسلامی گروپ ہے جس میں آپ سب کو بہت سی اسلامی معلومات فراہم کی جائیں گی جس میں مختلف اسلامی کورسز بھی کروائے جائیں گے جیسے کہ ® *آئیں نماز سیکھیں* ® *نماز بمعہ ترجمہ* ® *چھ کلمات حفظ* ® *مسنون دعائیں* ® *تجوید القرآن* ® *تفسیر قرآن* ® *ترجمہ القرآن* ® *سکون نشید* ® *آخری سورہ حفظ* ® *چہل احادیث کورس* ® *شرعی مسائل* اسکے علاوہ بے شمار اسلامی مواد جس میں اسلامی پوسٹز، ویڈیوز، آڈیوز اور بھی ہر قسم کا اسلامی مواد تحقیق شدہ بھیجا جائے گا جس سے آپ سب کو دین اسلام کے متعلق بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو ملے گا اس لیے ہمارے ساتھ رہیں اور چینل کو گرو کرنے میں ہمارا ساتھ دیں🥰 *رَضِيْتُ بِاللّهِ رَبََّا وَّبِالْإِسْلَاْمِ دِيْنََا وَّبِمُحَمَّدِِ نَّبِيََّا* *جَزَاکِ اللّٰهِ خَیْرًا کَثِیْرًا*✨ *منجانب:اسلامی تعلیمات*