اسلام علیکم۔
اس چینل پر کچھ خاص اور پسندیدہ شاعری کو شائع کیا جاتا ہے۔اس چینل میں حقیقی اور مجازی شاعری دونوں ہی ملیں گی خصوصی طور پر علامہ اقبال ،ظفر اقبال،وارث شاہ،حسرت موہانی اور اسی طرح کے کئی اور شعرا کے کلام مل سکتے ہیں۔۔
اس چینل پر آنے والوں سے التماس ہے کہ خوب اس چینل کو سبکرائب کریں ۔آپ سب کا شکریہ۔
ساجد خان آفریدی