Login Register
G
Payam e Zainab (sa) banner
Payam e Zainab (sa)

Payam e Zainab (sa)

@UCHM67T6uGcB22sATEB22kTw - 119 subscribers

اس چینل کا مقصد دین حق اسلام ناب محمدی کا ابلاغ کرنا ہے آج جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہونگے ذرائع ابلاغ کافی حد تک بڑھ چکا ہے آج مختلف ڈیجٹل ذرائع سے لوگوں تک دین اسلام پہونچ رہا ہے لیکن ایسی صورت حال کے ہوتے ہوئے بھی یہ ممکن ہے کہ لوگوں تک اسلام ناب محمدی جو کہ حقیقی اسلام ہے وہ نہ پہونچ سکے اور ایسے مسائل کی کہیں مثالیں بھی پڑی ہوئی ہے تو اسی اساسی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس چینل کا آغاز کردیا ہے جہاں سے آپ یقیناً اسلام ناب محمدی سے نہ فقط آگاہ ہونگے بلکہ دین مبین اسلام کو اپنی عملی زندگیوں میں اپنانے کیلئے عازم بھی ہوجائے گے ۔ انشاءاللہ This is our official YouTube Channel [ PAYAM E ZAINAB (SA) ]. Subscribe For New Updates