کشمیری صوفی ازم چینل کے ذریعے ہم آپ تک سارے صوفی شعرا۶ حضرات کے کلام موسقی کے ذریعے استاد گلوکاروں کی آوازوں میں آپ سب دوستوں تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں اسکے علاوہ صوفی بزرگوں کی حالات زندگی بایوگرافی اور انٹرویوز کی صورت میں انکی شخصیت کو آپ تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ سب دوستوں کو میری یہ کوشش اچھی لگتی ہوتی .شکریہ دعا گو نثار احمد صوفی