Aasallamoalikum Dear Friends.....
I thank you all for visiting my son's official channel and I hope you will subscribe this channel and share it with your friends. Thanks for your love. And InshaALLAH, my son's naats will be released through this channel...
السلام و علیکم میرے پیارے دوستو
میں اپنے بیٹے کے آفیشل چینل پر آنے کے لیے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ اس چینل کو سبسکرائب کریں گے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔ آپ کی محبت کا شکریہ
اور انشااللہ میرے بیٹے کی نعتیں اس چینل سے ریلیز کی جائیں گی۔