*مزمل اسلامک سنٹر* پر خوش آمدید!
یہاں آپ کو اہلحدیث علماء کرام ، نامور خطباء اور قاری القرآن کے ایمان افروز اسلامی بیانات، دروس، سیرۃ نبوی، نعتیں اور روزمرہ کی اسلامی رہنمائی پر مبنی ویڈیوز ملیں گی۔ ہمارا مقصد محبت رسول ﷺ، علم دین اور اصلاح معاشرہ کے پیغام کو عام کرنا ہے۔
ہر ہفتے نئے بیانات اور شارٹس ویڈیوز ضرور دیکھیں، ہمارا چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
رابطے کے لیے: [whatsapp:0312-9698952]
اللہ ہمیں صحیح علم اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
Regards By
Muzammil Islamic Center