Login Register
G
Deeni Maloomat banner
Deeni Maloomat

Deeni Maloomat

@UCKLb6dQ1L5R3xDmFaAu4MCg - 1.1K subscribers

السلام و علیکم! اللہ تعالیٰ کے پاک نام سے شروع جو کہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ جس نے اپنا پیارا حبیب ﷺ رحمت اللعالمین بنا کر ہمیں عطا فرمایا۔ میرا الله ﷻبہت رحیم ہے بہت کریم ہے اور ہماری خطاؤں کو معاف کرنے والا ہے۔ کروڑوںں درود پاک حضورﷺ کی ذات بابرکات پر جو اپنی امت کی خاطر دن رات روتے تھے۔ اللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہو گا رو رو کے مصطفےٰ ﷺ نے دریا بہا دیئے ہیں میرے اس چینل کا مقصدآپ لوگوں تک اسلامی معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس چینل Deeni Maloomat پر آپ کو مختلف دینی و اسلامی مواد ملے گا جیسے کے تلاوت قرآن کریم؛ نعت رسول ﷺ ؛ بیانات و تقاریر؛ محافل میلاد؛ ذکر حسین علیہ السلام ؛ ذکر اہل بیت و ذکر صحابہ رضی اللہ عنہ اور اولیاؒ رحمت اللہ علیہ۔ میرا مقصد کسی کو تنقید کرنا نہیں اور نہ ہی کسی کا دل دکھانا مقصود ہے بلکہ صرف اسلامک انفارمیشن کو فروغ دینا ہے#Qadri #Razvi #Rizvi #Attari #Chishti #Sohrwerdi #Deenimaloomat #Naqshbandi #owaisqadri #Fakherabbastabish #Farooqmehrvi تو آئیں اس چینل کو سبسکرائب کریں۔ ویڈیو خود بھی دیکھیں اور دوست احباب کو بھی شیئر کریں۔ شکریہ