میرا نام پاسٹر نعیم ہے اور میں ( Voice of Jesus church ) میں پاسٹر کی خدمت سر انجام دے رہا ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ خدا کے کلام کی مُنادی پوری دُنیا میں کر سکوں اور میرے خیال سے (Social Media) کی مدد سے میں اس کام کو سر انجام دے سکتا ہوں۔اس لیے میں (YouTube) پر خدا کے کلام کو پھیلا رہا ہوں۔آپ اس (YouTube) چینل پر خدا کی حمد سُن سکتے ہیں اور معجزات، گواہیاں اور سب سے بڑی بات خدا کے کلام کو سیکھ سکتے ہیں۔اس کام میں میرا ساتھ دیں اور اپنی قیمتی راۓ دیں تا کہ میں بہتر طور پر خدا کے کام کو سر انجام دے سکوں۔اگر آپ اس پر آنے والی (Videos) سے اپ ڈیت رہنا چاہتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرایب کریں۔خدا آپ سبھوں کے ساتھ ہو اور آپ سب کو برکت دے۔سارا جلال حداوند یسوع المسیح کو ملے۔