Recitation of Holy Qura'an and many more things 😍
Six Quranic Courses For Boys and Girls 👇
6 خصوصی قرآنی کورسز خواتین حضرات کے لئے
(1) آٹھ ماہ کا خصوصی روایت حفص و لہجات قرآنیہ کورس
(2)چار ماہ کا خصوصی علم المقامات (لہجات قرآنیہ) کورس
(3) تین ماہ کا خصوصی تجوید و لہجات کورس
(4)دو ماہ کا خصوصی کورس (ائمہ مساجد و مؤذنین کے لیے)
(5)دو ماہ کا خصوصی اذان کورس
(6)چھ ماہ کا خصوصی ناظرہ قرآن مجید کورس (خواتین و بچوں کے لیے خاص)
کسی بھی کورس میں داخلہ لینے کے لیے ہمارے ویبسائٹ پر وزٹ کریں یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
🔗 [Website Name]
alazhariqiratacademy.blogspot.com
رابطہ کریں
📞 [8353984246]