السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا میزبان حافظ محمد شاہد اپنے یو ٹیوب چینل
[{ Smart Teach }]
پر آپ سبھی چھوٹے، بڑے حضرات کا دل کی اتہا گھرائیوں سے بھرپور ویلکم کرتا ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ نیک امید کرتا ہے کہ آپ تمام ساتھی خیروعافیت سے ہونگے۔انشاءاللہ العزیز۔
_____________•______________
_____________•______________
اس چینل پر جدید ٹیکنالوجی ( کمپیوٹر اینڈ موبائل ) اور اس کے استعمال سے متعلق علم سے لبریز اور { مختصر پراثر } باتیں ویڈیو کی صورت میں آپ سے شیئر کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
انشاءاللہ
امید کرتا ہوں کہ آپ میری آنے والی ہر ویڈیو
پر میری بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے۔
انشاءاللہ