بسم اللہ الرحمن الرحیم:
تمام سٹوڈنٹس کو سید فضل حسین شاہ کے اِس چینل پر خوش آمدید کہتاہوں۔ انشاء اللہ میں آپ کو اس چینل پر آفس ورک سیکھاؤں گا ۔ایسے تمام سٹوڈنٹس جن کوآفس ورک نہیں آتا، اور وہ سیکھنا چاہتے ہیں یا جِن کو تھوڑا بہت آتا ہے اور وہ مکمل طور پر سیکھنا چاہتے ہیں تو اِس چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔چینل کی تمام ویڈیوز دیکھیں اور پریکٹس کریں۔ میں آپ کو یقین دِلاتاہوں کہ اِن ویڈیوزمیں بالکل آسان طریقے سے اور مکمل سکھایا گیا ہے۔ اِس چینل کے مین کورسز
Ms Word, Ms Excel, Power Point, Urdu Inpage اور Adobe Photoshop
ہوں گے
اِس کے علاوہ آئی ٹی سے تعلق رکھنے والوں کے لئے ٹِپس اینڈ ٹرکس بھی شامل ہونگے
شکریہ۔
آپ کا ٹیچر۔ سیدفضل حسین شاہ