السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں نصیب فرمائے آپ کو آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے بد نظروں کی نظر سے حاسدوں کے حسد سے ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھے آپ کو آپ کے گھر والو ں کو میٹھا میٹھا مدینہ دیکھنا نصیب ہو،
اللہ پاک آج کے دن کے صدقے ہم سب کو ہمیشہ ہر قسم کے موذی و جان لیوا امراض سے محفوظ فرمائے اور درازی عمر بالخیر و عافیت عطا فرمائے۔ آمین۔
آج ۳۱۳ مرتبہ خصوصیت کے ساتھ درود پاک پڑھ لیجئیے۔
دعاوں کا طلبگار ،
وقاص رضا عطاری