Login Register
G
MISBAHI NETWORK.91 banner
MISBAHI NETWORK.91

MISBAHI NETWORK.91

@UCQ4F-r2WtH9LONBTqNO6VmQ - 5.4K subscribers

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ ہمارے یوٹیوب چینل پر اسلامک درسی ویڈیوز، تقریر اور نعت کی ویڈیوز، شارٹ کلپس، اور بچوں کے پروگرام کی ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی۔۔۔ اور باالخصوص نورانی قاعدہ کے تمام اسباق، مسنون دعائیں، اسلام کی بنیادی باتیں، نماز کے مسائل،اور قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھا کرتمام ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ جن کی الگ الگ playlist بنائی گئی ہے۔۔ جس کو آپ باآسانی چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔ اور میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر بھی ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے.... ہفتے میں 6 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔ اور مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔ جزاک اللہ ہو خیرًا۔۔ Whatsep Number . 6005452193 8493950656