Login Register
G
Sehar Alvi  banner
Sehar Alvi

Sehar Alvi

@UCQgN8S1fxbhpxxLLU2VJjTg - 248K subscribers

چینل کا مقصد ڈیٹیل 👇 Punjab Sadi Pehchan For Business Inquiries : [email protected] السلام علیکم : ہمارے چینل کا مقصد پنجابی کلچر کا دفاع ہے ہماری ہر وڈیو پنجابی کلچر کو بدنام کرنے والی عورتوں کے رد میں ھے. جو جسم کی نمائش کرتی ہیں اور اس چیز کو پنجابی کلچر کا حصہ بنانا چاہتی ہیں. جو لوگ ہماری مخالفت کرتے ہیں انکو جسم دکھانے والی عورتیں پسند ہیں اسی لئے وہ اس طرح کی باتیں بناتے ہیں. جبکہ اسلام میں بھی برائی کو ہاتھ سے روکنے یا پھر منہ سے روکنے یا پھر دل میں برا سمجھنے کا حکم ھے. اگر آپ اس برائی کے خلاف بات نہیں کر سکتے تو کم از کم برائی کو غلط ثابت کرنے والے کو برا مت کہیں ہمارا ساتھ دیں ( اور رہی بات گالی دینے کی ہم گالی میں پہل کبھی نہیں کرتے جو پہلے گالی دیتا اسی کو رپلائی میں ملتی ہے اور ویسے بھی ہماری گالی پہ سوال وہ اٹھائے جس نے کبھی خود زندگی میں کسی کو بھی گالی نا دی ہو اور ہم جسم کی نمائش پہ بات کرتے ہیں تو الحمد للہ ہمارے چینل کی کسی ہوسٹ نے کبھی جسم کی نمائش نہیں کروائی