اس چینل کو بنانے کا مقصد اپنی زندگی کے تجربات، پرانی یادوں اور ان تمام ہنروں کو آپ کے ساتھ بانٹنا ہے جو وقت نے مجھے سکھائے ہیں۔ یہاں آپ کو ملے گا روح کو سکون دینے والا صوفی کلام، مزیدار اور آسان دیسیریسیپی اپ کو اس چینل پر کیا دیکھنے کو ملے گا؟
🎵 صوفیانہ کلام اور موسیقی: جو دل کو سکون دے۔
🍳 گھریلو پکوان: روایتی ذائقوں کے ساتھ آسان تراکیب (Cooking Recipes)۔
میرا سفر ایک اکیلی ماں کی جدوجہد سے شروع ہوا اور آج میں یہاں اپنے ہنر کے ذریعے آپ سب سے جڑنا چاہتی ہوں۔ اگر آپ کو میرا مواد پسند آئے تو Subscribe کر کے اس سفر میں میرا ساتھ دیں!
جزاک اللہ
#SufiMusic #Cooking #HomeBasedEarning #DailyVlog #Pakistan #NewJourney#oldmemories#1990#bachpankiyadein#villagelife#
Copyright Disclaimer for YouTube
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.