اس چینل میں ہر طرح کی ماتم داری مجلس دکھائی جاتی ہے
جن شہروں میں ماتم داری مجلس ہو رہی ہے وہ لائیو اتی ہے
ہمارا ہرگز یہ مطلب ہے کہ لوگوں کے مذہب کے بارے میں انتشار پھیلے اور دل عزاداری ہو
سچا جھوٹ کا پتہ چلے کہ پاکو کے بارے میں لوگ کیا غلط بولتے ہیں اور شیعہ مذہب اور سنی مذہب میں جو لڑائی کی جاتی ہے وہ سارے ہم سامنے نظر ائے کہ سچ اور جھوٹ کیا ہے