یہ اسلامی سکالر صاحبزادہ محمد فضل الرحمان نورانی صاحب کا آفیشل یوٹیوب چینل ہے۔
ان کی تقاریرکی تمام اپ ڈیٹس یہاں پر پوسٹ کی جائیں گی، جس سے عوام کو مزید مستند اور فوری ماخذ تک رسائی ملے گی۔
اس چینل کا بنیادی مقصد اسلام کی حقیقی تعلیمات کو عام کرنا اور قرآن و سنت کے ذریعے اپنے مذہب (اسلام) کی مستند معلومات کو دنیا تک پہنچانا ہے۔