@UCVk1bUhvh2AGh2agEDdVyLQ - 416 subscribers
بخش دی نعت کی دولت میرے آقا نے مجھے کتنا پیارا ہے وسیلہ انھیں پانے کے لئے پھر میسر مجھے دیدار مدینہ ہوگا وہ بلائیں گے مجھے جلوہ دکھانے کے لئے(ان شاءاللہ عزوجل) جان و دل تم پہ فدا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم