السلام علیکم
خوش آمدید
ہم ہمارے یوٹیوب چینل سے مشہور قراء جیسے قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد رحمه الله اور قاری محمد صدیق المنشاوی رحمه الله اور قاری مصطفیٰ اسماعيل رحمه الله اور قاری انور شحات رحمه الله اور دیگر مشہور قراء کی پیاری آواز میں قرآن مجید کی خوبصورت تلاوت شئیر کرتے ہیں تو برائے مہربانی ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ ہماری ہر ایک تلاوت ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
جزاك الله