Login Register
G
Back Door Truth banner
Back Door Truth

Back Door Truth

@UCX-WgF392_ng7tPNWAioL0g - 119 subscribers

Back Door Truth بیک ڈور تروتھ -BDT ماضی میں ہونے واہے واقعات کی سچی کہانی WHY I HAVE MADE THE BACK DOOR TRUTH CHANNEL (BACK DOOR TRUTH) Which means telling the truth about what happened in the past۔ Back Door truth official Channel اسلام علیکم میر ے بپارے دوستون بھائیوں بہنو اور بزرگوں اس چنیل کے زریعے سے ہم آپ اگاہ کریں گے ان ماضی تمام واقعات سے جو ہم تک پہنچے لیکن ان کی حقیقت کو اس طرح بیان نہیں کیا گیا جس طرح وقعات پیش آئے بعض اوقات تو اس کی حقیقت کے برعکس پیش کیا جاتا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ ہماری بنیادی زبان جیس کو ہم سے چھین لیا گیا اور پھر جو ہم تک پہنچا وہ ترجمہ کیا ہوا تھا انگریز نے یہاں سے جا تے ہوئے ایسے بہت سے کام کیے جس سے ہمارہ ماضی ہم چھین لیا گیا ۔ ہمارے اسلامک ہیرو جنھوں نے عظیم کارنامے سر انجام دیئے ان کو زیرو بنا کر پیش کیا تو دوستوں ہم آپ کو اسی بہت سی حقیقت سے اگا ہ کریں گیے ہمارے ساتھ جٹرے رہے اور آپ کو حقیقت سے مبنی معلومات ملتی رہےگی ۔ BDT- تو سبسکرائب کریں اور لائیک اور شیرکریٖں شکرہ۔ بیک ڈور تروتھ The Back Door Truth