اسلام علیکم سب بہن بھائیو کو جو بھائ PSL 10 live دیکھنا چاہتا ہے وہ میرے چینل کو subcribe کردے اور ہاں آپ لوگوں کو اس چینل پر ہر میچ کی live strem بھی دیکھائ جاے گی شکریہ آپ لوگو سے گزارش ہے مجھے سپورٹ کریں انشااللہ آپ لوگوں کو ہرقسم کے میچ live دیکھیں گے اس چینل پر شکریہ خدا حافظ دعاوں میں یاد رکھنا آپ کا اپنا بھائ جنید ڈھڈیانہ