Login Register
G
Hafiz Rahman online Quran ackedmi  banner
Hafiz Rahman online Quran ackedmi

Hafiz Rahman online Quran ackedmi

@UCa8dg35RLsp0kYSPHDOMO4A - 55.3K subscribers

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حافظ رحمان آن لائن قرآن اکیڈمی میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارا مقصد دنیا بھر میں موجود مسلمانوں، خصوصاً بچوں اور نوجوانوں کو تجوید و ترتیل کے ساتھ قرآن کریم کی صحیح تعلیم فراہم کرنا ہے۔ آج کے اس جدید دور میں جہاں فاصلے سمٹ چکے ہیں، ہم آپ کے گھر کی دہلیز پر مستند دینی تعلیم پہنچانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ہماری خصوصیات: * نورانی قاعدہ (تجوید کے بنیادی قواعد کے ساتھ)۔ * ناظرہ قرآن مجید مع مخرج و صفات۔ * حفظِ قرآن کریم (جدید و آسان طریقہ کار)۔ * مسنون دعائیں، کلمے اور بنیادی دینی مسائل۔ * بچوں کے لیے خصوصی اخلاقی تربیت۔ اگر آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آن لائن کلاسز لینا چاہتے ہیں، تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے اس مشن میں ہمارا ساتھ دینے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیراً رابطہ برائے واٹس ایپ 👇 +923020387914 Links 🔗 👇 [email protected]