Rabbani The Scholar
ادارہ فیضان ربانی و ربانی فاونڈیشن کے زیراہتمام جہاں ایجوکیشنل سیمینار، میڈیکل کیمپ، علمی، ادبی، تعلیمی، سماجی و فلاحی کام خدمت خلق کے پیش نظر نہ ستائیش کی تمنا نہ صلہ کی پرواہ کے مصداق اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے
مزید نیا قدم اور اٹھاتے ہوئے دور جدید کی ٹیکنالوجی کاصحیح استعمال کرتے ہوئے ادارے کے روح رواں محترم رضوان ربانی سر نے "ربانی دی اسکالر" یوٹیوب چینل و بلاگ، کے تحت دینی، علمی، ادبی، سماجی، ثقافتی، تہذیبی، طبی، ملی و تعلیمی ویڈیوز اور معلومات فی سبیل اللہ دی جائے گی
امید ہے آپ ہماری آواز پر ضرور لبیک کہیں گے اور اپنے خویش و اقارب، رشتے داروں اور دوستوں سے اس چینل کو سبسکرائب کروائیں گے
Please Follow This Link
Telegram t.me/RABBANITHESCHOLAR
Instagram instagram.com/rabbani4828?igshid=MzNlNGNkZWQ4Mg==
Facebook www.facebook.com/profile.php?id=100007052474822&am…
Blog website rabbanithescholar.blogspot.com
Facebook Page
www.facebook.com/Rabbani-The-Scholar-1002873283007…