@UCcYpx82sh9j7iwXgUAPPSyw - 214K subscribers
السلام علیکم دوستوں 🌹 خدایا تیری رحمت پر ہمیشہ ناز کرتاہوں تیرے ہی نام سے ہر کام کا آغاز کرتا ہوں میرے مولا توہی ہمراز ہے میرے گناہوں کا میں تیرے روبرو توبہ میرے ہمراز کرتاہوں