السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ !
میں ملک مظہر علی اس چینل Ustad NFAK Lovers کا Owner آپکو اس چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔
یہاں آپکو استاد نصرت فتح علی خاں صاحب کے پڑھے ہوئے مختلف کلام سننے کو ملیں گے تو صرف اہلِ ذوق ہی اس چینل کو سبسکرائب کریں ۔ شــــکریـــہ ❤️
#Ustad_NFAK_Lovers