rafz_tweets youtube channel
یہاں آپ کو مختلف قسم کی ویڈیوز ملیں گی جو ایک عقل سلیم رکھنے والے انسان کے لیے بالکل واضح حقائق آشکار کرتی ہیں ۔اور اردو زبان میں جو آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا اُن تاریخی حقائق کو اور سچائی کو آپ کے سامنے لاتی ہیں ایسے حقائق جو علماء آپ لوگو سے چھپاتے ہیں اسی طرح کے حقائق سے آپ ہم سے جڑے رہے ۔
اور آپ تمام مومنین و مومنات سے گذارش کرتے ہے حق کو عام کریں اور اس چینل کو سبسکرائب کریں شیئر کریں ۔
خدا ہم لوگو کا حشر ائمہ اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ قرار دیں امین ۔