“*_
*_*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جس نے عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھی گویا اس نے آدھی رات عبادت کی، اور جس نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھی گویا اس نے پوری رات قیام کیا۔"
*(صحیح مسلم: 656*_”📌سبھی لوگ آپ کے خیر خواہ ہی نہیں ہوتے بلکہ کچھ لوگ آپ کی ناکامی کے منتظر ہوتے ہیں اور کچھ آپ کے میدان چھوڑنے کے لیے۔۔۔ *لیکن آپ سب کو ہمیشہ کے لیے انتظار ہی میں رہنے دیں، اور اپنی محنت و استقامت سے اپنی کامیابی کے سفر کو جاری رکھیں۔“*_
*_
m.Imran 2258, m.Imran, Islamic Reminders, Urdu Motivation, Hadith of the Day, Namaz ki Fazilat, Kamyabi ka Safar, Islamic Quotes Urdu, Daily Islamic Status, Success Motivation Urdu, Deeni Malumat, Motivational Quotes in Urdu, Quran aur Hadees, Sahih Muslim Hadith, Aqwal e Zareen, Hazrat Muhammad SAW, Success Mindset Urdu, Islamic Teachings, نماز کی فضیلت, کامیابی کا سفر, اردو موٹیویشن, صحیح مسلم حدیث, اسلامی اقوال