السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
> Asim Islamic Centre ایک اسلامی یوٹیوب چینل ہے جہاں قرآن پاک کا پنجابی اشعار میں خوبصورت ترجمہ، تلاوتِ قرآن، حمد و نعت، جمعہ خطبات، دروسِ قرآن اور مشہور علماء کرام کے ایمان افروز بیانات اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔
ہمارے چینل پر درج ذیل عظیم شخصیات کے خطبات و تقاریر دستیاب ہیں:
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ،
علامہ حبیب الرحمن یزدانی،
شیخ القرآن مولانا محمد حسین شیخوپوری،
حافظ محمد عبداللہ شیخوپوری،
قاری عبد الحفیظ فیصل آبادی (خطیبِ ایشیا)،
مولانا منظور احمد (شیرِ پنجاب)،
قاری محمد حنیف ربانی،
قاری بنیامین عابد،
قاری احمد حسن ساجد،
حافظ عبد العلیم یزدانی ،
حافظ عبدالرؤف یزدانی ،
سید عبدالغنی شاہ ،
اور دیگر اہل علم حضرات۔
ہمارے ساتھ جُڑیں، دینِ حق کی آواز کو عام کریں، ویڈیوز کو شیئر کریں اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
قرآن، سنت اور صحیح عقیدہ کی روشنی میں علم پھیلائیں!
والسلام
آپ کا بھائی
قاری محمد امجد عاصم آف گوجرانولہ
03025939947
youtube.com/@asimislamiccenter148