السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔اســــــــلامک فقہ اکــــــــــیڈمی چینل کا مقصد آپ کے عقائد و نظریات کی اصلاح کرنا ہے،
اســــــــلامک فقہ اکــــــــــیڈمی ایک اسلامی و اصلاحی چینل ہے جس کا مقصد اسلام کو
اسکی روح کے ساتھ عوام الناس کی دہلیز تک پہنچا نا ہے اپنے اس مشن کی
تکمیل کے لیے مختلف جید علمائے کرام اور بزرگان دین کے بیانات روزانہ کی
بنیاد پر ترتیب وار آپکی خدمت میں پیش کیے جا تے ہیں '
اســــــــلامک فقہ اکــــــــــیڈمی
آپ سے بھی یہ امید کر تاہے کہ آپ بھی دین اسلام کی ترویج
کے لیے اور اپنے عقائد و نظریات کی اصلاح کے لیے ہماری ویڈیوز کو اپنے
حلقہ احباب
کے ساتھ شیئر کرکے سعادت دارین کے لئےسعی فرمائیں گے۔
اگر اس کار خیر میں آپ ہماری کوئی رھنمائی یا ہماری کسی غلطی کی
نشاندہی کرنا چاہیں یا کو ئی مفید مشورہ دینا چاہیں تو نیچے دیے گئے واٹس
ایپ پر رابطہ کیجئے۔۔۔👇
Contact us : +91 9152723365
Email : [email protected]