خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
(تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے)
السلام علیکم! یہ چینل قرآن مجید کی صحیح تلاوت، تجوید اور تعلیم کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد اللہ کے کلام کو درست تلفظ کے ساتھ عام کرنا ہے۔ اگر آپ بھی گھر بیٹھے قرآن سیکھنا چاہتے ہیں، تو اس چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیون (Bell Icon) کو دبا دیں تاکہ ہر لائیو سیشن کا نوٹیفیکیشن آپ کو مل سکے۔