Assalamu ـ Alaikum
Hamara
Ya Channel Quran o Hadis ki Taalimat ke Mutabiq Islami Maloomat, Masail Shariyat, or Maujuda Haalat (Current Affairs) Par Islamic Nukate Nazar Pesh karta Hay.
Hamare Channel Ko Subscribe Karen
or ilm e Din Ko aam Karne Men Hamara Sath Den!
@mufti787
Islamic ـFacts787
Email 🆔 [email protected]
Instagram 🆔 www.threads.com/@islamic_factz787
السّلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ہمارا
یہ چینل قرآن و حدیث کی تعلیمات کے مطابق اسلامی معلومات، مسائلِ شریعت، اور موجودہ حالات (Current Affairs) پر اسلامی نقطہ نظر پیش کرتا ہے۔
ہمارا مقصد دینِ اسلام کی اصل حقیقت کو عام کرنا، امت مسلمہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی دینا اور جدید دور کے چیلنجز کا جواب دینا ہے۔
ہر ویڈیو میں آپ کو ملے گا:
مستند اسلامی علم
سچے اور تحقیق پر مبنی بیانات
روزمرہ کے مسائل کا شرعی حل
کرنٹ افیئرز پر اسلامی تجزیہ
اگر آپ حق کی تلاش میں ہیں اور دین کو اصل روح کے ساتھ سمجھنا چاہتے ہیں، تو یہ چینل آپ کے لیے ہے