🌙 Welcome to Mehboob Ali 23 – محبوب علی 23
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محبوب علی 23 چینل میں آپ کو روزانہ خوبصورت اسلامک ویڈیوز، اسلامی واقعات اور دین اسلام کی معلومات ملیں گی۔ ہمارا مقصد اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا اور لوگوں تک نیکی اور سچائی کا پیغام پہنچانا ہے۔
📚 ہمارے چینل پر آپ کو یہ اسلامی کانٹنٹ ملے گا:
✨ حضرت محمد ﷺ کی سیرت
✨ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے واقعات
✨ حضرت علیؓ، حضرت حسنؓ اور حضرت حسینؓ کے ایمان افروز واقعات
✨ اسلامی تاریخی واقعات
✨ قرآن و حدیث کی باتیں
✨ بچوں کے لیے اسلامی کہانیاں
✨ رمضان المبارک اور روزے کے واقعات
✨ نیک لوگوں اور فقیروں کی کہانیاں
✨ اسلامی نصیحت اور سبق آموز باتیں
✨ دین اسلام کی سچی اور خوبصورت کہانیاں
📌 اگر آپ کو اسلامی ویڈیوز پسند ہیں تو ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور ویڈیو کو Like اور Share کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اسلام کا پیغام پہنچ سکے۔
🔔 Subscribe Now: Mehboob Ali 23
جزاک اللہ خیر