Login Register
G
Shumaila Asad Vlogs  banner
Shumaila Asad Vlogs

Shumaila Asad Vlogs

@UCq47Fj6TcnafMR5l9ocj8tA - 8.5K subscribers

🌷 اسلام وعلیکم ✨ یہ چینل اُن تمام ہاؤس وائف اور خواتین کے لیے ہے جو گھر کی ذمہ داریوں میں الجھ کر اپنے خواب، اپنی خوشی اور اپنی پہچان کو پیچھے چھوڑ چکی ہیں۔ اس چینل پر آپ کو ملے گا: ✨ ہاؤس وائف کے لیے موٹیویشنل ولاگز ✨ زندگی کو مثبت انداز سے دیکھنے کی رہنمائی ✨ خود اعتمادی، صبر اور حوصلے کی باتیں ✨ معاشرتی مسائل پر سچی اور ریلیٹیبل گفتگو ✨ عورت کی اصل قدر اور طاقت کا احساس میرا مقصد صرف باتیں کرنا نہیں، بلکہ ہر اُس عورت کے دل تک پہنچنا ہے جو خاموشی سے سب کچھ سہہ رہی ہے اور اندر ہی اندر ٹوٹ رہی ہے 💔 یہ چینل آپ کو یہ سکھائے گا کہ: 👉 آپ کمزور نہیں ہیں 👉 آپ کی قربانی قیمتی ہے 👉 اور آپ بھی ایک باوقار، مضبوط اور خوش زندگی کی حق دار ہیں اور اس سفر میں میرا ساتھ دیں 🤍 Subscriber goals!!!!! 🔴1k subscribers✅ 🔴2k subscribers ✅ 🔴3k subscribers ✅ 🔴4k subscribers ✅ 🔴5k subscribers ✅16 November 2025 🔴 100k