اسلام علیکم یا علی مدد ہمارا یہ چینل مختلف نوحہ خوانوں کے نوحوں کے لیرکس کو لکھنے کے لیے بنایا گیا ہے اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے ویڈیو کو لائک اور شیئر کیجئے اور اس کے علاوہ اگر آپ کسی نوحہ کے لیرکس لکھوانا چاہتے ہیں تو اس نوحہ کا نام کمنٹس میں مینشن کیجیے مزید یہ کہ اگر ہمارے کام میں کہیں پہ کسی قسم کی کوئی غلطی یا کوتاہی ہو جاتی ہے تو براہ کرم اس بارے میں آگاہ کیجئے تاکہ ہم اس غلطی کو سدھار سکیں۔ شکریہ