اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔
یہ چینل ڈیلی ولاگز، شکار، اسلحہ اور اسلحہ کی دیکھ بھال، پرندوں، جانوروں گھوڑوں اورگاڑیوں اور ھیوی موٹر ساٸکلوں کا شوق رکھنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں شارٹ اور لانگ ویڈیوز کے ذریعے دیہی زندگی، قدرتی مناظر اور حقیقی تجربات بھی دکھائے جاتے ہیں۔
اگر آپ فطرت، پرندوں، جنگلی جانوروں،اسلحہ اور خوبصورت گھوڑوں اور گاڑیوں ھیوی باٸیک کے شوقین ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔ جہاں روزانہ
نئے ولاگز اور شارٹ ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں۔۔
اسکے علاوہ عمران خان کی اور اسلحہ گاڑیوں اور باٸیکس کی قیمتں بتانے والی ویڈوز بھی اپلوڈ ھوتی رھیں گی!
#khanvision #horse #weapons #village #videos #shorts