Login Register
G
Faridi Network banner
Faridi Network

Faridi Network

@UCxbvwfxd37zZdGcJyWWF8cg - 14K subscribers

احباب کرام انتہائی مسرت و شادمانی کی بات یہ ہے کہ دو روزہ مرکزی عرس مبارک کی مناسبت سے آستانہ عالیہ محمودیہ پر منعقد ہونے والی تمام تقریبات روح پرور مناظر کو اہلسنت والجماعت کے معتمد پلیٹ فارم خلف اکبر ولی عہد حضرت مولانا بابو محمد سبطین فریدی کی سرپرستی میں چلنے والا بمثال چینل فریدی نیٹورک کے ذریعہ خانقاہ فریدیہ جوگیا شریف سے براہ راست نشر کیا جائے گا تاکہ دوردراز میں بسنے والے عاشقان اولیاء کرام کو ، ان تمام روح پرور مناظر سے تسکین و راحت مئسر آ سکے ۔ لہذا آپ ہم سے ضرور جوڑیں گھر بیٹھے روح پرور مناظر ملاحظہ کر کے بیشمار فوائد برکات حاصل کرسکیں ۔ ناظرین کرام آپ سے گزارش ہے کہ ہماری اس پیغام کو عام سے عام تر کرنے میں ہماری تعاون کریں، اور ہمارے یوٹیوب اور فیس بک چینل فریدی نیٹورک کو سبسکرائب کریں اور لائیک کریں ، تاکہ وقت پہ تمام تر نوٹیفیکیشن آپ کو مل سکیں جزاک اللہ خیر یہ PLEASE NOT : We own all Copyrights for this Video, Action will be taken against any third Party that try 's to infringe our Rights. Phone No: 9939205092 / 7970978692 / 9939875092