"سرائیکی کہانیاں" چینل پر خوش آمدید!
یہاں آپ کو ملیں گی دل کو چھو لینے والی سرائیکی زبان کی محبت، جذبات، دکھ، خوشی، اور سبق آموز کہانیاں۔ ہر کہانی میں ہے ایک نیا سبق، ایک نئی دنیا، اور آپ کی اپنی زبان میں احساسات کا سمندر۔
ہمارا مقصد ہے سرائیکی ثقافت، زبان، اور روایات کو فروغ دینا — خوبصورت اندازِ بیاں میں۔
روزانہ نئی کہانی کے لیے سبسکرائب کریں اور ہماری سنگت کا حصہ بنیں۔